Home Music Lyrics Videos Free Ringtones Guitar Solos Classical Guitar About Nemo Photos Contact Nemo

Urdu – اردو

WordBanker

الفاظ بنانے والا غیر ملکی زبان کا ذخیرہ
موبائل فون ایپ

گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں (ایپل) ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں

انگریزی | فرانسیسی | اطالوی | جرمن | کروشین | یونانی | سویڈش | پرتگالی | روسی | عربی | چینی | ہندی | ہسپانوی

WordBanker غیر ملکی زبان سیکھنے میں آپ کی مدد کرنے کا ایک منفرد اور تفریحی طریقہ ہے۔ WordBanker پیچیدہ گرامر سے آپ کو پریشان کرنے کے بجائے الفاظ کا ایک ذخیرہ بنانے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ آپ کو صرف اُن الفاظ پر آزمایا جاتا ہے جو آپ نہیں جانتے ہیں۔

لفظ کو دیکھنے یا سننے کے مابین انتخاب کریں اور پھر کسی ایک خانے سے ترجمہ منتخب کریں۔ جب 20 الفاظ کا سیشن مکمل ہو جائے تو اگلے راؤنڈ میں جائیں اور صرف ان الفاظ کی آزمائنش انجام دیں جو آپ کو غلط لگے۔ یہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک کہ تمام الفاظ کا صحیح ترجمہ نہیں ہو جاتا اور سیشن ختم نہیں ہو جاتا۔ اگر آپ پہلے راؤنڈ میں کسی لفظ کا تین بار صحیح ترجمہ کرتے ہیں تو لفظ بینک ہو جائے گا اور آپ اسے دوبارہ نہیں دیکھیں گے۔

• “خصوصی فہرست”۔

جو الفاظ آپ کے لئے اہم ہوں اُنہیں “خصوصی فہرست” میں شامل کیا جا سکتا ہے تاکہ آپ صرف اُنہی الفاظ کے لئے اپنی آزمائش کریں۔

• الفاظ شامل/حذف کریں

اپنے الفاظ شامل یا درآمد کریں یا موجودہ الفاظ کو حذف کریں۔

• وقت  کا حساب لگانا

مشق کے لیے اپنے آپ کو روزانہ کا ہدف مقرر کریں۔ یہ پیش رفت کی ایک رپورٹ پر مشتمل ہے تاکہ اگر آپ ایک دن میں 5 منٹ گنوا دیں تو آپ اگلے دن انہیں پورا کر سکیں۔

• سیشنز کے درمیان الفاظ کو تبدیل کریں

پہلے سے طے شدہ طور پر، آپ کو ہر سیشن میں 20 الفاظ پر ٹیسٹ آزمایا جائے گا۔ یہ مبتدی کے لیے ہے. جب آپ زیادہ پراعتماد محسوس کریں تو آپ راؤنڈز کے درمیان “لفظ بدلنے” کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یہ الفاظ کو تصادفی طور پر منتخب کرے گا اور کافی مشکل ہے۔

• مشق کرنے کا موڈ

اُس وقت کے لئے بہترین جب آپ کام پر جانے کے لئے گاڑی چلا رہے ہوں۔ یہ ایک آڈیو پلیئر کی طرح کام کرتا ہے جس میں آپ لفظ کو سنیں گے اور جواب دیے جانے سے پہلے خود اس کا ترجمہ کریں گے۔

ورژن کا موازنہ
WordBanker Lite WordBanker Pro
قیمت آذاذ £4.95
الفاظ 300 1420
مشق کرنے کا موڈ
لفظ سُنیں.لفظ دیکھیں
سیشنوں کے درمیان الفاظ کو بے ترتیب کریں۔
الفاظ کو حذف کریں
الفاظ چھپائیں۔
الفاظ میں ترمیم کریں
الفاظ شامل کریں
وقت کا حساب

 

اگر آپ مبتدی ہیں تو آپ کو شاید صحیح ترجمہ منتخب کرنے سے پہلے ڈبے میں موجود تمام الفاظ کو دیکھنا ہو گا۔ اگر کوئی ایسا لفظ ہے جسے آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں، تو آپ اسے حذف کر سکتے ہیں اور آپ سے اس کے لیے دوبارہ کبھی نہیں پوچھا جائے گا۔

اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ تمام الفاظ کو بینک نہ کر لیں اور پھر انہیں ترتیبات کی اسکرین میں دوبارہ ترتیب دے کر دوبارہ شروع کریں۔ اس بار جب آپ لفظ دیکھیں تو ڈبے کو دیکھنے سے پہلے اپنے ذہن میں اس کا ترجمہ کرنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ چاہیں تو الفاظ کو چھپانے کا اختیار موجود ہے۔

جب تک آپ تمام الفاظ کو بینک کر لیں گے تو آپ بہت زیادہ پر اعتماد محسوس کر رہے ہوں گے۔ تمام بینک شدہ الفاظ کو دوبارہ ترتیب دیں اور پھر ترتیبات کی اسکرین سے “لفظ سنیں” کو منتخب کریں۔ الفاظ کو دیکھنے کے بجائے آپ انہیں سنیں گے جو مشکل ہے لیکن آپ کو ایک “حقیقی دنیا” کا تجربہ فراہم کرے گا۔

اگر آپ نے WordBanker Pro خریدا ہے تو آپ اپنے الفاظ کی فہرستیں شامل کر سکتے ہیں یا انہیں اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔